مولانا فضل الرحمان اورمحمودخان اچکزئیکے درمیان ملاقات
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پشتونخواملی عواملی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی نے ملاقات کی ملاقات میں پی ڈی ایم سمیت موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء امیرمقام پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ بھی موجود تھے۔
Load/Hide Comments


