جوبائیڈن نے کابینہ ارکان کے نام فائنل کر لیے
واشنگٹن:نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نیاپنی کابینہ ارکان کے نام فائنل کرلیے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق سوشل میڈیا پیغام میں جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ میری کابینہ کے ارکان میں بے حد ٹیلنٹ ہے، جس پر فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ میری کابینہ شاندار 24 مرد اور خواتین پر مشتمل ہے
Load/Hide Comments


