شمالی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں 2 مصلح افراد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں 2 مصلح افراد ہلاک ہوئے جن کی شناخت عثمان علی اور وحید لشتئی کے نام سے ہوئی جب کہ فائرنگ کے دوران ایک مصلح افراد زخمی ہواجسے گرفتار کرلیا گیا۔
آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ مارے گئےمصلح افراد تحریک طالبان سجنا گروپ کے سرگرم رکن تھے، دونوں مصلح افراد آئی ای ڈیز بنانےکے ماہر اور مصلح افراد ٹرینر بھی تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جاں بحق ہونے والے مصلح افراد سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے، مصلح افراد عثمان 14 اکتوبر 2020 کو سکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے میں ملوث تھا جس میں کیپٹن عمر چیمہ، دو جے سی اوز اور 3 سپاہی شہید، 4 سپاہی زخمی ہوئے تھے۔
Load/Hide Comments


