بولان، سنی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بولان کے علاقے سنی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ بولان کے علاقے سنی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ لاش کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں