آئس لینڈ،ایک ماہ کے دوران زلزلے کے40ہزار جھٹکے

لندن:آئس لینڈ کے علاقے گرینڈوک میں ایک ماہ کے دوران 40 ہزار سے زائد زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں کی نیند اڑادی۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئس لینڈ کے علاقے گینڈوک کے شہری خوف و ہراس کے باعث راتوں کو سو نہیں پارہے۔گرینڈوک علاقہ آتش فشاں کے جنوبی حصے میں واقع ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں