امریکا اور اسرائیل ایرانی ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے نمٹنے پر متفق
واشنگٹن:وائٹ ہاؤس نے بتایا ہے کہ امریکا اور اسرائیل مختلف ایجنسیوں کے بیچ ایک مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر متفق ہو گئے۔اس کا مقصد ایران کی جانب سے تیار کردہ ان ڈرون طیاروں اور گائیڈڈ میزائلوں کے بڑھتے ہوئے خطرے پر خصوصی توجہ مرکوز کرنا ہے جو تہران خطے میں اپنے ایجنٹ عناصر کو فراہم کر رہا ہے
Load/Hide Comments


