میگھن پر کہانیوں کی کتاب کا آئیڈیا چرانے کا الزام

لندن :برطانوی شاہی خاندان کی چھوٹی بہو میگھن مرکل نے بچوں کے لیے کتاب لکھی ہے تاہم ناقدین نے ان پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے یہ خود نہیں لکھی بلکہ دوسری کتاب کا آئیڈیا چرایا ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث چِھڑ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق دی بینچ کے نام سے میگھن مرکل کی کتاب اگلے ماہ جون میں باضابطہ شائع ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں