لو ر الا ئی،سا نپ کے ڈسنے سے ایک شخص جاں بحق

لو را لائی , لو ر الا ئی میں سا نپ کے ڈسنے سے ایک شخص جاں بحق تفصیلا ت کے مطا بق منگل کو لو را لائی میں سا نپ سے ڈسنے سے محمد گل حمزہ زئی جاں بحق ہو گیاجیسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضروری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں