چاغی، ایرانی حکام کی دو پاکستانی باشندوں کی لاشیں تفتان بارڈر پر لیویز کے حوالے
چاغی ایرانی حکام نے دو پاکستانی باشندوں کی لاشیں تفتان بارڈر پر لیویز کے حوالے کردیا لیویز ذرائع کے مطابق دونوں پاکستانی باشندوں کی موت گولی لگنے سے واقع ہوا ہے لاش بروز پیر ایرانی حکام نے راہداری گیٹ سے سرحدی فورسز کے حوالے کردیا لاشوں کی شناخت دالبندین کے علاقے پدگ دوسرا کا سوراب ضلع سے ہیں قانونی کاروائی کے بعد لاش انکے رشتہ داروں کے حوالا کردیا جائے گا دوسری جانب ایرانی حکام نے 137 پاکستانی قیدی تفتان میں ڈی پورٹ کردیا جو ایران کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر سفر کرنے کے دوران پکڑے گئے تھے جنکا تعلق ملک کے مختلف صوبوں سے ہیں۔
Load/Hide Comments


