کوئٹہ کے علا قے سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد
کوئٹہ کے علا قے سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد۔ پو لیس کے مطا بق پیر کو کوئٹہ کے علا قے گلستان روڈ بینظیر ہسپتال کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جوکہ نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


