لورلائی، گیس سلنڈر پھٹنے سے 6 افراد زخمی
کوئٹہ: لورلائی میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چھ افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز کے مطابق پیر کو لورالائی لیویز ایریا ڈیرہ روڈ مہیوال فلورائیڈ پہاڑ کے قریب دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے محمد حنیف، محمدرحیم،عبدالقیوم،عبدالجبار،محیب اللہ،فتح محمد زخمی ہو گئے لیویز نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں 4 زخمیوں کو ابتدائی طبی امدادینے کے بعدمزید علا ج کے لئے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


