خضدار، این او سی نہ ہونے پر ماربل فیکٹریاں سیل

خضدار(نمائندہ انتخاب)خضدار سٹی کے مختلف ماربلز فیکٹریز اور کریش پلانٹس پر چھاپہ مارا اور تما فیکٹریز کے دستاوزات چیک کئے اور کچھ ماربلز فیکٹری کو این او سی نہ ہونے کی وجہ سے غیر معینہ مدت کیلئے سیل کردیا گیا اور کچھ ماربلز فیکٹری کے ناقص سیوریج سسٹم پر وارننگ دی انہوں نے کہا کہ اپنے فیکٹریز ما لکان کو تنبیہ کیا کہ پانی اور سیوریج لائن کو شہر کے اندر جانے سے روکا جائے بصورت دیگران کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لاء جائے گی خضدار کے علاقہ کانک میں واقع کریش پلانٹ کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں