حب، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

حب:حب کے علاقے نظر چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ایدھی ذرائع کے مطابق حب کے انڈسٹریل ایریا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا لاش کو سول حب منتقل کردیا گیا جہاں پر شناخت 16سالہ سلیم ولد رف کے نام سے ہوئی مقامی پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں