کوئٹہ،ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے وسطی علاقے ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی جسے فوری طو رپر سول ہسپتال کوئٹہ پہنچادی گئی، جاں بحق شخص شکل و صورت سے نشے کا عادی معلوم ہورہا ہے جس کی میت ضابطے کی کارروائی کے بعد شناخت کے لئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھوادی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں