اپوزیشن اورحکومت دونوں میں سے جو پاکستان کیساتھ ہوگااس کا ساتھ دیں گے، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہاہیکہ اپوزیشن اورحکومت دونوں میں سے جو پاکستان کیساتھ ہوگااس کا ساتھ دیں گے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی حکومتوں سے نکلتے رہے، اب کتنی حکومتوں سے نکلیں گے؟دورہ کوئٹہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں صرف نظر انداز کر دیا جاتا تو تسلی ہوجاتی، ہم پر تو بڑی نظر رکھی گئی، ہمیں تو جینے ہی نہیں دیاگیا۔
Load/Hide Comments


