کوئٹہ، سرکی روڈ پر لکڑی کی ٹال میں آگ لگ گئی
کوئٹہ (انتخاب نیوز)سرکی روڈ پر لکڑی ٹال میں آگ لگنے کی اطلاع پر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی 6 فائربریگیڈ گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ۔ چیف فائر آفیسر عبدالحق خان اچکزئی کے مطابق فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
Load/Hide Comments


