پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد (انتخاب نیوز) تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے پاکستان کی مسلح افواج اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کا نوٹس۔ مسلح افواج اور اعلی عدلیہ کے خلاف کمپین بھارتی ایجنڈا کی تکمیل ہے۔ سوشل میڈیا پر مسلح افواج اور عدلیہ کے خلاف مہم کر ے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ۔ ملکی اداروں کے خلاف مہم میں ملوث سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کی لسٹیں تیار۔

اپنا تبصرہ بھیجیں