پنجاب اسمبلی واقعہ جمہوریت کا جنازہ ہے، رہنماءپیپلز پارٹی نواب ثناءاللہ زہری
ایوان میں ڈپٹی اسپیکر اور اراکین اسمبلی پر حملہ جمہوریت پر حملہ ہےجاتی اقتدار کے نشے میں جمہوریت کو پاﺅ تلے روندا گیا جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیںڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر ایوان کے اندرحملہ جمہوریت کی منافی ہے، سابق وزیر اعلیٰ نواب ثناءاللہ زہریغیر جمہوری جماعت کی جانب سے پنجاب اسمبلی اراکین کو زدکوب کرنا قابل شرم عمل ہےدوست محمد مزاری نے ایوان کی کارروائی جاری رکھتے ہوئے جمہوریت پسندہونے کا ثبوت دیاپنجاب اسمبلی میں ناپختہ سیاستدانوں نے ملکی جمہوری تاریخ کو مسخ کیا، رہنماءبی بی نواب ثناءاللہ خان زہریڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو ایوان کی کارروائی میں خلل اور جمہوری و سیاسی روایات کو پامال کرنیوالے اراکین اسمبلی کی رکنیت منسوخ کرنا چایئے, نواب ثناء اللہ زہریڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے اعلی عدلیہ کے احکامات پر عملدرآمد کرکے محب وطن اور قانون کی پاسدار ہونے کا ثبوت دیاپنجاب اسمبلی میں نئے قائد ایوان کا انتخاب جمہوریت کی فتح ہے جس کا سہرا ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو جاتا یے, سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہریپیپلزپارٹی جمہوری قوتوں کے ساتھ کھڑی ہے اور ہمیشہ کھڑی رہے گے، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان


