بی ایس او نے موجودہ صورتحال پر تنظیم کی مرکزی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

کوئٹہ:چئیرمین بی ایس او جہانگیرمنظور بلوچ نے موجودہ صورتحال پر تنظیم کے مرکزی کابینہ اور مرکزی کمیٹی کا غیر رسمی اجلاس ہنگامی طور پر کل شال میں طلب کرلیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں