کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر واقعہ مدرسے کی چھت گر گئی، 7 طالب علم زخمی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں مدرسے کی چھت گر نے سے 7طالب علم زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ئٹہ کے علا قے ایئر پورٹ روڈ کلی گل محمد بڑیچ آباد میں واقعہ مدرسے کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 7اطالب علم زخمی ہو گئے جنہیں فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں