کوئٹہ میں ٹریفک حادثے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی مزید کارروائی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں