منگچر، فائرنگ سے ایک نوجوان قتل، نعش برآمد

منگچر(مانیٹرنگ ڈیسک) منگچر سے نعش برآمد فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا، متقتول کی شناخت سعد اللہ ولد خان محمد قوم لانگو کے نام سے ہوئی مقتول کی شناخت سعد اللہ ولد خان محمد قوم لانگو کے نام سے ہوئی ،تفصیلات کے مطابق منگچر کے پہاڑی کے دامن ڈیم سے نعش برآمد اطلاع ملنے پر ایس ایچ او خالق آباد منگچر علی اصغر نیچاری موقع پر پہنچ کر نعش کو میڈیکل معائنہ کے لیے ہسپتال قلات منتقل کردیا ، مقتول کی شناخت سعد الله ولد خان محمد قوم لانگو سکنہ زرد عبداللہ کے نام سے ہوئی، قتل کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی ، مزیدتفتیش مقامی پولیسکر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں