اوستہ محمد پولیس کی کارروائیاں، مطلوب ملزمان گرفتار
اوستہ محمد (انتخاب نیوز)پولیس سی آئی اے اوستہ محمد اور پولیس تھانہ گنداخہ کی کامیاب کارروائیاں روپوش ملزمان گرفتارتفصیلات کے مطابق اوستہ محمدپولیس نے روپوش ملزمان آصف علی ولد معشوق علی‘نادر علی ولد نور محمد‘محمد علی ولد نور محمد اقوام منجھو ساکنان اوستہ محمد کو گوفتار کیا ہے سب انسپکٹر سعداللہ جمالی ایس ایچ او پولیس تھانہ گنداخہ نے روپوش ملزم دلبر ولد امداد قوم جمالی ساکن گوٹھ غلام محمد جمالی کو گرفتار کیا ہے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


