بولان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، نوجوان جاں بحق

بولان (انتخاب نیوز) بولان کے علاقے بھاگ جلال خان روڈ میں بارودی دھماکہ جس کی نتیجے میں ایک نوجوان چراوہا جاں بحق تفصیلات کے مطابق کچھی کی تحصیل بھاگ کے علاقے جلال خاں شاہراہ کے قریب بارودی سرنگ کا مواد نصب تھا جس پر ایک نوجوان چراوہا مویشی لے جا رہا تھا کہ اس کا پاوں بارودی سرنگ پر آنے پر زود دھماکہ جس کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی جس کو سول ہسپتال بھاگ میں طبی امداد دے کر سول ہسپتال سبی منتقل کیا جا رہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے نوجوان دب توڑ دیا جاں بحق نوجوان کی شناخت دیدارعلی باجنڑنی کے نام سے ہوئی ہے پولیس فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہدہ اکھٹے کر کے مزید کارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں