دشت کے علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی لاش قبضے میں لے لی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) دشت کے علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کودشت کے علاقے سپیزنڈ سے لیویز نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جس کی شناخت علاو الدین سکنہ کیچ بیگ کوئٹہ کے نام سے ہوئی ہے لیویز نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں