مچھ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس ٹرین کو ایک دن کیلئے منسوخ کردیا گیا

کوئٹہ : مچھ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کو آج ایک دن کے لئے منسوخ کردیا گیا ۔ریلوے حکام کے مطابق آج ہونے والے سبی اجتماع کے رش اور ٹریفک کے یک طرفہ ہونے کی وجہ سے مچھ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کی روانگی کو منسوخ کردیا گیا ہے ۔ریلوے حکا م کے مطابق تمام مسافروںآج صبح اپنے ٹکٹس کا ریفنڈ کوئٹہ ریزرویشن آفس سے حاصل کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں