سابق گورنربلوچستان ظہور آغا کے گھر چھاپہ ، بھائی اور2بھتیجے گرفتار

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغاکی رہائش گاہ پر پولیس نے چھاپہ مارا۔سابق گورنر کے بھائی اور دو بھتیجوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں