معروف مورخ اور مصنف گل حسن کلمتی انتقال کرگئے، کراچی میں سپرد خاک

کراچی (انتخاب نیوز) معروف مورخ اور مصنف گل حسن کلمتی بدھ کو کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ 66 سالہ مورخ جنہیں اپنے حلقے میں "زندہ انسائیکلو پیڈیا” کہا جاتا ہے کو کراچی کے نواح میں واقع ان کے آبائی گاو¿ں آرزی خان بلوچ میں سپرد خاک کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں