کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کا شہدا 8 اگست کی یاد میں جمعرات کو ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ بار ایسوسی ایشین نے شہدا 8 اگست کی یاد میں آج ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا اور شہید بیرسٹر امان اللہ اچکزئی،شہید جہانزیب علوی،شہید عبدالرزاق شر، سینئر سول جج عبدالواحد درانی کی یاد میں آج بروز جمعرات کچہری بار روم میں تعزیتی ریفرنس اور فاتحہ خوانی ہوگی تمام وکلا وقت کی پابندی کرتے ہوئے اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں