خاتون کے قتل کا معمہ حل ،قاتل بیٹی اور داماد نکلے، دونوں گرفتار

کالا باغ (صباح نیوز)پنجاب کے علاقے کالا باغ میں خاتون کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا، تین ماہ بعد دونوں قاتل گرفتار کرلئے گئے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ خاتون معراج بی بی کو ان کی اپنی ہی بیٹی نے شوہر کے ساتھ مل کر موت کے گھاٹ اتارا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طویل تفتیش کے بعد خاتون اور اس کے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں