منگچر میں قبائلی تصادم، کمسن بچی سمیت تین افراد جاں بحق، دو زخمی

منگچر (این این آئی) منگچر میں قبائلی تصادم کے نتیجے میں کمسن بچی سمیت تین افراد جاں بحق، دو زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق منگچرکے علا قے کلی گوریزئی میں قبائلی تصادم میں کمسن بچی سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ۔ لیویز فورس نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں