حب میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
حب (صباح نیوز)حب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقےحب چوکی ساکران روڈ 04 نمبر نالی کے قریب فائرنگ سے 25 سالہ نوجوان شعیب ولد عبدالغفور جاں بحق ہو گیا ، ذرائع کے مطابق جاں بحق نوجوان کو کراچی سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
Load/Hide Comments


