ہزارہ ٹاون میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے میکینوں کی زندگی اجیرن بنادی

کوئٹہ ( انتخاب )بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارہ ٹاون میں گزشتہ ایک ہفتے سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے ۔ علاقہ میکینوں کے مطابق 24 گھنٹے میں سے صرف 5 گھنٹے انہیں بجلی میسر ہے جبکہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کی وجہ سے تمام برقی آلات جل گئی ہے ۔ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے روزمرہ کی نظام زندگی کو مفلوج کردی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں