تحریک انصاف کوئٹہ کے دفتر پر پولیس کا چھاپہ، کارکن بھاگ نکلے

کوئٹہ (یو این اے) کوئٹہ پولیس کا تحریک انصاف کے دفتر پر پولیس کا چھاپہ تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی جانب سے اجلاس طلب کیاگیاتھا جس پر کوئٹہ پولیس نے شہباز ٹاﺅن میں واقع تحریک انصاف کے دفتر پر چھاپہ مارا تاہم تحریک انصاف کے کارکن دفتر سے بھاگ گئے پولیس کے مطابق محرم الحرام کے باعث تحریک انصاف کا دفتر بند کروایا ہے تحریک انصاف کے کارکنوں نے 9مئی کے بعد ایک ہفتہ قبل دفتر کھول لیاتھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں