بلو چستان اسمبلی کا اجلاس منگل 25 جولائی کی سہ پہر 4بجے ہوگا

کوئٹہ (این این آئی) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج سہ پہر 4بجے ہوگا۔ اجلاس میں آڈٹ رپورٹس اوراسلامی نظریا تی کونسل کی سالا نہ رپورٹ پیش کی جائیں گی۔ جبکہ اجلاس میں محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، محکمہ خوراک اور محکمہ خزانہ سے متعلق الگ الگ سوالات دریافت اور انکے جوابات دئے جائیں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں