اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے مسجدا قصیٰ کی بے حرمتی

بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیڑھ سو سے زائد اسرائیلی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجدا قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیاکہ گذشتہ روز پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں دسیوں یہودی آباد کاروں، اسرائیلی طلبا اور انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت 160 انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کرمذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں اشتعال انگیز حرکات کا ارتکاب کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں