وزیر اعلیٰ پنجاب اور نواز شریف انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مری پہنچ گئے

مری(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اسلام آباد سے براستہ ایکسپریس وے مری نواز شریف کے ہمراہ پہنچ گئیں، تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز عید الفطر پر انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مری پہنچی ہیں، نواز شریف اور مریم نواز 3سے 4دن مری میں قیام کریں گے، ذرائع کے مطابق قیام کے دوران نواز شریف کی کوئی سیاسی ملاقات نہیں ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں