پیپلز پارٹی جلسے میں شرکت کیلئے وزیر اعلیٰ بلوچستان سکھر سے خدا بخش روانہ
سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سکھر ایئرپورٹ سے گڑھی خدا بخش روانہ ہو گئے، تفصیلات کے مطابق سرفراز بگٹی گڑھی خدا بخش میں پیپلز پارٹی کے جلسے میں شرکت کریں گے، واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے جس سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو خطاب کرینگے۔
Load/Hide Comments


