بلیدہ ،سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ

بلیدہ (یو این اے )سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، بلیدہ میں فورسز کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، جس سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ بلیدہ میں ایک اور واقعہ میں فورسز پر فائرنگ کی گئی، گولی لگنے سے ایک اہلکار زخمی ہونے کی اطلاع ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں