حب، ندی سے خاتون سمیت 13 سالہ بچی کی لاش برآمد

حب (نمائندہ انتخاب) ہائیٹ پولیس حب کے حدود اٹک سیمنٹ فیکٹری سے متصل ندی سے ایک نامعلوم خاتون اور بچی کی نعش برآمد کرلی ،شناخت کےلئے حب اسپتال منتقل کردی گئیں اس حوالے سے ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک اطلاع پر ایدھی رضاکاروں ہائیٹ پولیس تھانہ حب کے حدود اٹک سیمنٹ فیکٹری سے متصل ندی سے ایک نامعلوم خاتون اور ایک 13سالہ بچی کی نعش برآمد کر کے شناخت کےلئے جام غلام قادر گورنمنٹ اسپتال حب منتقل کر دئیے تاہم ملنے والی نعیشں کئی روزہ پرانی ہونے کے سبب ناقابل شناخت ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں