زہری میں فائرنگ سے نوجوان زخمی

خضدار (صباح نیوز) زہری بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نواجون شدید زخمی۔ اطلاعات کے مطابق زہری سمیع اللہ لوٹانی ولد نصیر احمد لوٹانی کو مین چوک پر مسلح افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا، ان کی حالت تشویشناک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں