حلقہ پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات 23 ستمبرکو ہونگے

کوئٹہ (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قلات میں الیکشن ٹریبونل کے حکم پر 7 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کروانے کیلئے تاریخ کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے بلوچستان کے حلقہ پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کیلئے 23 ستمبر 2024 کی تاریخ دے دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں