بی ایل اے نے کوئٹہ میں 24 معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا، تنظیم کا مقصد پاکستان، ایران اور افغانستان کے بلوچ علاقوں پر مشتمل آزاد ریاست تشکیل دینا ہے، وہ اسرائیل کے ایران پر حملوں کی بھی حمایت کرتی ہے، حامد میر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بی ایل اے نے ٹرین کو نشانہ بنا کر 24 بے گناہ شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ انہوں نے لکھا کہ بی ایل اے پاکستان، ایران اور افغانستان کے بلوچ علاقوں کو اکٹھا کرکے ایک آزاد ریاست بنانا چاہتی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ بی ایل اے نے بھی ایران پر اسرائیلی حملے کی حمایت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں