ایران کے ساتھ معاہدے پر کل دستخط ہونے ہیں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے پر کل دستخط ہونے ہیں، جس کے بعد ابنائے ہرمز سب کے لیے کھ±ل جائے گی۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ معاہدے پر دستخط ہوتے ہی آبنائے ہرمز سب کے لیے کھ±ل جائے گی، جب سکون ہوجائے گا تو مناسب وقت پر جا کر جوہری مواد کی باقیات حاصل کرلیں گے۔
Load/Hide Comments


