وسطی افریقی جمہوریہ میں سو نے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
جنوبی افریقہ(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی افریقی جمہوریہ میں کیمرون کی سرحد کے قریب زیمبوئے گاو¿ں میں ایک سونےکی کان بیٹھ جانے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ کان بیٹھنے کی وجوہات اور چلانے والوں کا تعین کرنے کے تحقیقات کی جارہی ہیں جب کہ مزید لاپتا افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں اور ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔ وسطی افریقی جمہوریہ کے پڑوسی ملک کیمرون کی جانب سے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


