پاکستان نے ایران کے ساتھ سرحد ’برآمدات کے لیے کھول دی گئی

تفتان(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے تاجروں نے دعویٰ کیا ہے ایران سے درآمدات تاحال بند ہیں تاہم برآمدات کے لیے سرحد کو عارضی طور پر کھول دیا گیا ہے۔ دوسری طرف یہ اطلاعات ہیں کہ عراق نے ایران کے ساتھ چذابہ سرحدی گزرگاہ کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے