پائلٹس کے مشکوک لائسنس کا معاملہ، سول ایوی ایشن کے ایک افسر سمیت 3 ملازمین برطرف
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے شعبہ ریگولیٹری کے لائسنس برانچ کے ایک افسر سمیت تین ملازمین کو برطرف کردیا، بر طرف ملازمین پائلٹس کے مشکوک لائسنس کے اجرا کے امور میں بھی ملوث پائے گئے۔تفصیلات کے مطابق پائلٹس کے مشکوک لائسنس کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی میں محکمہ جاتی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے
Load/Hide Comments


