لیبیا کے وزیر اعظم فائز سراج کا اکتوبر تک اپنے عہدے سے دستبردار ہونے کااعلان

طرابلس:لیبیا کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کے سربراہ فائز السراج اپنے عہدے سے مستعفی ہونا چاہتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرکاری ٹیلی وژن پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ ماہ اکتوبر کے اواخر تک اپنے عہدے سے دست بردار ہونے کا اعلان کرتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں