خیبرپختونخوا: گائنی وارڈ اور لیبرروم میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

خیبرپختونخوا:خیبرپختونخوا کے گائنی وارڈ اور لیبر روم میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔گائنی وارڈ اور لیبر روم میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی کے فیصلے کا اطلاق سرکاری اور نجی اسپتالوں دونوں پر ہو گا۔ اسپتال میں گائنی وارڈ اور لیبر روم میں ویڈیو اور تصاویر بنانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں