کوئٹہ،لاپتہ ظہیر کے لواحقین کا احتجاج ، سریاب روڈ کو بند کر دیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)جبری لاپتہ ظہیر کے لواحقین نے سریاب روڈ کو برما ہوٹل کے مقام پر احتجاجاً بند کردیا، لواحقین ظہیر احمد کے بازیابی کا مطالبہ کررہے ہیں۔اس سے قبل لواحقین نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرکے ان کے بازیابی کا مطالبہ کیا۔یاد رہے کہ ظہیر احمد کو 27 جون 2024 کو کوئٹہ سے لاپتہ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں